کیرالہ میں کولم کے پتتگل مندر میں ہوئے آتشزدگی کے دردناک حادثے میں 110 افراد ہلاک اور 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔
اس حادثے میں جھلس جانے والے لوگوں کا علاج
کولم کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں چل رہا ہے، جن میں 77 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی راحتی کام کا جائزہ لینے کے لئے کولم پہنچ گئے ہیں۔